sweetsmile

I really hate to live Alone..But Its better then being hurt Again and Again...

Saturday, June 9, 2018

محبت اور ہوس

›
محبت اور ہوس کی تمیز نہیں اور شہر بھرا ہے رانجھوں سے !!!!!
Monday, May 14, 2018

true love of the world....Maa kapayar

›
سر اٹھاؤں تو جان جاتی ھے اور جھکا لوں تو شان جاتی ھے خامشی بھی مجھے قبول نہیں کچھ کہوں تو زبان جاتی ھے نقد لینے کوئی نہیں آتا قرض دوں تو د...
Thursday, May 10, 2018

سنو اے محرم ہستی

›
سنو اے محرم ہستی میں بزدل ھوں۔۔ تمہیں کھونے سے ڈرتا ھوں ۔۔ تمہارے ہجر میں جینا تمہیں کھونے سے بہتر ھے۔۔۔

خالی ہاتھوں کو کبھی غور سے دیکھا ھے

›
خالی ہاتھوں کو کبھی غور سے دیکھا ھے  کس طرح لوگ لکیروں سے نکل جاتے ہیں

ﻋﺰّﺗﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﺗﻮ ••

›
ﻋﺰّﺗﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﺗﻮ •• ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ•• ﭼﺎﮨﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﮈﻭﺭﯼ ﺑﮭﯽ •• ﺗﻮﮌﻧﺎ ﮨﯽ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﮯ •• ﻣﻨﺰﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﺸﺘﯽ ﺑﮭﯽ •• ﻣﻮﮌﻧﺎ ﮨﯽ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﮯ •• ﺑﮭﻮﻟﻨﺎ ﮨﯽ...

اُس سے کہنا کہ تری یاد بہت آتی ہے..!!

›
اُس سے کہنا کہ تری یاد بہت آتی ہے..!! یہ بھی کہنا کہ کوئی اور نہیں ہے میرا..!!

بس لہجے میں میرے "جی حضور" نہ تھا

›
بس لہجے میں میرے "جی حضور" نہ تھا اس کے علاوہ میرا کوئی قصور نہ تھا !

گر سلیقے سے توڑتے مجھ کو

›
گر سلیقے سے توڑتے مجھ کو  میرے ٹکڑے بھی تیرے کام آتے

وہ مجھ میں جی رہا ہے

›
وہ مجھ میں جی رہا ہے  میں جس پر مر چکا ہوں...!!

‏آسانیاں تقسیم نہ کی جائیں تو

›
‏آسانیاں تقسیم نہ کی جائیں تو ‏مشکلیں خود بڑھ جاتی ہیں!!! ‏
›
Home
View web version
Powered by Blogger.