Saturday, June 15, 2013

بارش کی طرح

بارش کی طرح جب بوندوں نے دستک دی دروازے پر

محسوس ہوا تم آئے ہو، انداز تمہارے جیسا تھا


ہوا کے ہلکے جونکے نے جب آہٹ کی کھڑکی پر

محسوس ہوا تم چلتے ہو، انداز تمہارے جیسا تھا


میں نے بوندوں کو اپنے ہاتھ پر ٹپکایا تو

اک سرد سا احساس ہوا، لمس تمہارے جیسا تھا

No comments:

Post a Comment

03457568685