I really hate to live Alone..But Its better then being hurt Again and Again...
Thursday, May 10, 2018
جب محبت جنون کی حد سے گزرنے لگتی ہے
جب محبت جنون کی حد سے گزرنے لگتی ہے تب جاکر کہیں دل کو راحت محسوس ہوتی ہے کیونکہ تب انسان کو موت کا خوف نہیں رہتا اور جس انسان میں سے موت کا خوف ختم ہوجائے وہ یا تو کامل ہوجاتا ہے یا پھر مجرم
No comments:
Post a Comment
03457568685