کبھی یہ حال کہ دونوں میں یک دلی تھی بہت----------------------------- کبھی یہ مرحلہ جیسے کہ آشنائی نہ تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مممد نوید
Showing posts with label Short Poetry. Show all posts
Showing posts with label Short Poetry. Show all posts

Saturday, June 9, 2018

محبت اور ہوس


محبت اور ہوس کی تمیز نہیں

اور شہر بھرا ہے رانجھوں سے !!!!!

Thursday, May 10, 2018

سنو اے محرم ہستی



سنو اے محرم ہستی
میں بزدل ھوں۔۔
تمہیں کھونے سے ڈرتا ھوں ۔۔
تمہارے ہجر میں جینا
تمہیں کھونے سے بہتر ھے۔۔۔

خالی ہاتھوں کو کبھی غور سے دیکھا ھے

خالی ہاتھوں کو کبھی غور سے دیکھا ھے 
کس طرح لوگ لکیروں سے نکل جاتے ہیں

اُس سے کہنا کہ تری یاد بہت آتی ہے..!!

اُس سے کہنا کہ تری یاد بہت آتی ہے..!!
یہ بھی کہنا کہ کوئی اور نہیں ہے میرا..!!

بس لہجے میں میرے "جی حضور" نہ تھا

بس لہجے میں میرے "جی حضور" نہ تھا
اس کے علاوہ میرا کوئی قصور نہ تھا !

گر سلیقے سے توڑتے مجھ کو

گر سلیقے سے توڑتے مجھ کو 
میرے ٹکڑے بھی تیرے کام آتے

وہ مجھ میں جی رہا ہے

وہ مجھ میں جی رہا ہے 
میں جس پر مر چکا ہوں...!!

Wednesday, August 31, 2016

wo samjta hia kh hr banda badl sakta

wo samjta hia kh hr banda badl sakta 

hia........


usy lagta hia zamana us k jasa hia........

sada roposh rahty hian wo pather..........

sada roposh rahty hian wo pather..........


 amarat jin k kandun py khari hoti hia

تدفـین مـرے جسم کی ہو جائـے گی لیکن

تدفـین مـرے جسم کی ہو جائـے گی لیکن 


تم کیسے میرے خواب اُتارو گے لحد میں


ye waqat

Ye Waqat kis ki raonat py khakh daal gia

ye kon bol raha tha KHUDA k lhjy me

ﺗﺨﺘـﯽ " " ﻗﻠـﻢ " " ﺩﻭﺍﺕ " ﺳﮯ ﭘﮩﻠـﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨــے


ﺗﺨﺘـﯽ " " ﻗﻠـﻢ " " ﺩﻭﺍﺕ " ﺳﮯ ﭘﮩﻠـﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨــے


یہ ﻋِﺸـــــــﻖ ﮐﺎﺋـﻨﺎﺕ ﺳـﮯ ـ ـ ـ ﭘﮩﻠـﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨــﮯ

Tum se milna khushi

Tum se milna khushi bat sahi...

Pr

tum se mil kr aksir udaas rhta hun

Monday, May 30, 2016

جو منہ کو آ رھی تھی وہ لِپٹی ھے پاؤں سے

جو منہ کو آ رھی تھی وہ لِپٹی ھے پاؤں سے


بارِش کے بعد مٹی کی فِطرت بدل گئ.

میں ککھ گلیاں دے بن جاواں

میں ککھ گلیاں دے بن جاواں


جے یار اڑاوے .... پیراں نال

Saturday, May 28, 2016

Mujhe Chorney Se Pehle....

 Mujhe Chorney Se Pehle....

Mera Kuch To Chor Jatey............!!

میں چاھتی ھوں

میں چاھتی ھوں

میری موت کی خبر سن کر

تجھ پہ عمر بھر کا

سکتہ طاری ھو جائے

میں نے جتنا تمہیں بتایا تھا

میں نے جتنا تمہیں بتایا تھا.

لوگ اتنے زلیل ہیں ،کہ نہیں؟


ہم نے جتنے بھی لوگ دیکھے ہیں۔

ہم نے جتنے بھی لوگ دیکھے ہیں۔


سب کے سینوں میں روگ دیکھے ہیں

کون ہنستے ہوئے ہجرت پہ ہوا ہے راضی؟؟

کون ہنستے ہوئے ہجرت پہ ہوا ہے راضی؟؟

لوگ آسانی سے گھر چھوڑ کے کب جاتے ہیں


Koun hasty hoy hijrat pee hoa hai raazi

Log asani say ghr chor k kab Jaty hai