کبھی یہ حال کہ دونوں میں یک دلی تھی بہت----------------------------- کبھی یہ مرحلہ جیسے کہ آشنائی نہ تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مممد نوید

Saturday, June 29, 2013

میرا درد

میرا درد تم نہ سمجھ سکے

مجھے سخت اس کا ملال ہے...

تمام جسم کو آنکھیں بنا کے راہ تکو

تمام جسم کو آنکھیں بنا کے راہ تکو


تمام کھیل محبت میں انتظار کا ھے

Thursday, June 27, 2013

بہت دنوں بعد

بہت دنوں بعد

میں نے سوچا تو یاد آیا

کہ میرے اندر کی راکھ کے ڈھیر پر ابھی تک

تیرے زمانے لکھے ہوئے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔

سبھی فسانے لکھے ہوئے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔


بہت دنوں بعد

میں نے سوچا تو یاد آیا

کہ تیری یادوں کی کرچیاں

مجھ سے کھو گئی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔


بہت دنوں بعد

میں نے سوچا تو یاد آیا

کہ میں بھی کتنا بدل گیا ہوں

بچھڑ کے تجھ سے

کئی لکیروں میں ڈھل گیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔


نہ ڈُھونڈ میری وفا کے نقشِ قدم کے ریزے

کہ میں تو تیری تلاش کے بے کنار صحرا میں

وہم کے بے اماں بگولوں کے

وار سہہ کر

اُداس رَہ کر

نجانے کس رَہ میں کھو گیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔


بچھڑ کے تُجھ سے تیری طرح کیا بتاؤں میں بھی

نہ جانے کس کس کا ہو گیا ہوں ۔ ۔ ۔


بہت دنوں بعد

میں نے سوچا تو یاد آیا....!!!

اسکی کالی آنکھوں میں ہیں، یہ انتر منتر سب...

اسکی کالی آنکھوں میں ہیں، یہ انتر منتر سب...


چاقو واقو،

چھریاں وریاں،

خنجر ونجر سب..!!


جس دن سے تم روٹھے مجھ سے، روٹھے روٹھے ھیں...


چادر وادر،

تکیہ وکیہ،

بستر وستر سب...!!


مجھ سے بچھڑ کے وہ بھی، کہاں اب پہلے جیسا ہے...


پھیکے پڑ گئے کپڑے وپڑے،

آنکھیں شانکھیں،

زیور شیور سب...!!


آخر میں کس دن ڈوبوں گا، فکریں کرتے ہیں...


دریا وریا،

کشتی وشتی،

لنگر ونگر سب...!!

In Lamhon Ki

In Lamhon Ki Yaadein Sambhal K Rakhna

Hum Yaad To Aahein Gy..!! Lekin Loat Kar Nahi...!!</3

0ss ne pucha k kya Pasand hy

0ss ne pucha k kya Pasand hy tumhain . .

Main bhot deir tk 0s ko Dekhta raha . .

Wednesday, June 26, 2013

ماحول ہی سازگار کب تھا

ماحول ہی سازگار کب تھا


حسرت ہی رہی کہ مُسکراؤں !!!

Monday, June 24, 2013

downland free Urdu poetry mobile software

downland free Urdu poetry mobile software

Urdu poetry java mobile Application send sms your fiends form this software


http://www.xup.in/dl,67630579/Romantic_Poetry.jar/

تم سے نا کٹ سکے گا

تم سے نا کٹ سکے گا اندهیروں کا یہ سفر،

اب رات هو رهی هے، میرا هاته تهام لو

sad view

⋯ ⋯                      ^v^
⋰ ⋮ ⋱    
                   ^v^
    ^v^          ☁☁☁       ^v^
                             🍃🍎🍃
       ( (                   🍂🍁\\🍊🍂
        ) )                  🍃 🍎🍁// 🍎 🍃
^v^     ( (                🍁//🍊 🍃🍊 🍃//🍊
    __|¯¯|________           🍃🍂\\🍁🍎🍂\\🍃
   ╱_______________╲         🍂🍃🍂//🍃🍂//🍂
  |_________/\________|           🍂🍎\\ 🍂\\ 🍎🍂
  ╱________/ ▒ \_______ ╲          🍃 //🍃//🍃
 |_________/▒▒▒\________ |            \ . /
╱________/▒▥▥▥▒\_______╲             |.|
▌══════▒.II≡≡II.▒══════ ▌          |.|
▌--▒▒:▓:▓:▒║██:║▒:▓:▓:▒▒- ▌   💐🌹💐   |.|
▌--▒▒:▓:▓:▒║██:║▒:▓:▓:▒▒- ▌   🌱🌱🌱   |.|
▌--▒▒:▓:▓:▒║██:║▒:▓:▓:▒▒╠╬╬╬╬╬