چلو ہم مان لیتے ہیں
تمھیں ہم کھو چکے لیکن
تمھاری یاد اب تک بھی
ہمیں بےتاب رکھتی ہے
ہماری سانس اب تک بھی
تمھاری آس رکھتی ہے
مگر اب یہ بھی سنتے ہیں
تمھاری راہ روشن ہے
تمھیں بھی مل گیا کوئی
مگر افسوس ،
ہم جیسا ،
اگر پائو کہیں تم تو
مجھے دو حرف لکھ دینا
کہ
منزل مل گئی مجھ کو
تمھیں ہم کھو چکے لیکن
تمھاری یاد اب تک بھی
ہمیں بےتاب رکھتی ہے
ہماری سانس اب تک بھی
تمھاری آس رکھتی ہے
مگر اب یہ بھی سنتے ہیں
تمھاری راہ روشن ہے
تمھیں بھی مل گیا کوئی
مگر افسوس ،
ہم جیسا ،
اگر پائو کہیں تم تو
مجھے دو حرف لکھ دینا
کہ
منزل مل گئی مجھ کو
No comments:
Post a Comment
03457568685