کبھی یہ حال کہ دونوں میں یک دلی تھی بہت----------------------------- کبھی یہ مرحلہ جیسے کہ آشنائی نہ تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مممد نوید

Friday, September 4, 2015

زندگی میں کچھ خواہشیں

زندگی میں کچھ خواہشیں کتنے عجیب وقت پر آکر پوری ہوتی ہیں نا؟؟؟
تب ان کے پورے ہونے په خوشی نہیں ہوتی!
مجھے بھی اس وقت خوشی کا احساس نہیں ہو رہا...ذرا سا بھی نہیں!
ایسی صورت میں آپ صرف مسکرا سکتے ہیں )اپنی بے بسی پر
اور میں بھی بس خاموشی سے مسکرا رہی ہوں...
جبکه اس خواہش کے پورا ہونے کا مجھے کتنا انتظار تھا...کتنی کوششیں کی تھیں!
پر وه کیا کہتے ہیں..

اب جو آۓ ہوتم تو کیا ہوگا؟؟؟
خود دکھوگے مجھے دکھاؤگے
یہی ہوگا نا تم در جاں پر...
دستکیں دے کے لوٹ جاؤگے
وه جو اک شخص مجھ میں زنده تھا...
اس کو زنده کہاں سے لاؤگے؟؟؟
اپنی ہستی مٹا چکے ہیں ہم..
مجھ کو بھی مجھ سا تم نه پاؤ گے!!!
اب جو آۓ ہو تم...تو کیا ہوگا؟؟؟

No comments:

Post a Comment

03457568685